بھارت کی اوّلین اندرون ملک تیار Magnetic Resonance Imaging (MRI) نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے اکتوبر تک آزمائشوں کے نصب کرنے کیلئے تیار ہے۔ اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے ایمس نئی دلّی کے ڈائریکٹر ایم سرینواس نے کہا کہ اِس اقدام کا مقصد علاج کے خرچ کو، نیز درآمد شدہ میڈیکل آلات پر انحصار کو کم کرنا ہے کیونکہ اس وقت 80 سے 85 فیصد آلات درآمد شدہ ہیں۔
Site Admin | March 25, 2025 9:51 PM
بھارت کی اوّلین اندرون ملک تیار Magnetic Resonance Imaging (MRI) نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نے اکتوبر تک آزمائشوں کے نصب کرنے کیلئے تیار ہے
