ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 9, 2025 9:47 AM | India-US

printer

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔

بھارت نے حال ہی میں طے پائے باہمی طور پر سودمند دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے تحت اہم ممالک جیسے آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، سوئٹزر لینڈ، اور ناروے کے لیے اوسطاً نافذ کیے جانے والے محصولات میں نمایاں کمی کردی ہے۔ ذرائع اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ دیگر شراکتداروں کے علاوہ اسی طرح کے مذاکرات یوروپی یونین اور انگلینڈ کے ساتھ بھی جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے ساتھ جاری بات چیت کو مذکورہ تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔

اس سال فروری میں بھارت اور امریکہ نے 2025 کے آخر تک باہمی فائدے کے کثیر شعبہ جاتی دو طرفہ تجارتی سمجھوتے BTA کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کرائے جانے پر اتفاق کیا۔

اس ضمن میں تجارت و صنعت کے وزیر کی قیادت میں ایک بھارتی وفد نے اس ہفتے واشنگٹن کا دورہ کیا تھا اور امریکہ کے تجارتی سکریٹری، امریکی تجارتی نمائندے اور ان کی ٹیموں سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کے دوران اجاگر کیے گئے تجارت کے دیگر پہلوؤں اور محصولات پر تبادلہئ خیال جاری ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں