ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 21, 2025 2:39 PM

printer

بھارت نے احمدآباد میں 2030 میں منعقد ہونے دولت مشترکہ کھیل مقابلوں کے انعقاد کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے

بھارت نے 2030 میں گجرات کے احمد آباد شہر میں صد سالہ دولت مشترکہ کھیل کود مقابلوں کا اہتمام کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر دلچسپی کا ایک خط پیش کرکے عالمی سطح پر کھیل کود مقابلوں کی میزبانی کی جانب ایک بڑا قدم اُٹھایا ہے۔ بھارت کی دولت مشترکہ کھیل کود سے متعلق ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اُوشا کی قیادت میں کھیلوں کے لیے اس Bid میں ایک غیر معمولی میزبان شہر کے طور پر احمد آباد کی تیاریوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ اقدام 2036 میں ہونے والے اولمپک کھیلوں کے لیے ایک Bid  سمیت بڑے عالمی کھیل کود مقابلے حاصل کرنے کے لیے بھارت کی وسیع خواہش سے مطابق رکھتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں