ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 3:21 PM

printer

بنگلہ دیش میں عبوری سرکار کے سربراہ محمد یونس چین کے چار روزہ دورے پر

بنگلہ دیش میں عبوری سرکار کے سربراہ محمد یونس آج چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے والے ہیں۔   اُن کے پریس سکریٹری شفیق العالم نے کہا ہے کہ جناب یونس کے چین کے دورے کا مقصد بنگلہ دیش میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی کوشش کرنا ہے۔ ڈھاکہ میں انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مشیر اعلیٰ اپنی بات چیت کے دوران چین کے سرمایہ کاروں، مال تیار کرنے والوں، بجلی کمپنیوں اور چین کی اعلیٰ سرکاری اور غیر سرکاری کمپنیوں کے اہلکاروں کے ساتھ سرمایہ کاری کے بارے میں خاص طور پر توجہ مرکوز کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں