ٹینس میں این سری رام بالاجی اور Rithvik Bollipally نے اٹلی میں ATP چیلنجرس ٹور میں مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارتی جوڑی نے کل فائنل میں فرانس کے کھلاڑی Theo Arribage اور پرتگال کے ان کے جوڑی دار Franico Cabral کو ہرایا۔
Site Admin | November 24, 2024 9:54 AM
این سری رام بالاجی اور Rithvik Bollipalli نے اٹلی میں ATP چیلنجر ٹور میں مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔
