آج مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں، رنگ پنچمی کے موقع پر، روایتی جلوس Ger نکالا جائے گا۔ اِندور، ملک کا سب سے صاف ستھرا شہر ہے۔ بیرونِ ملک کے لوگ بھی اِس جلوس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی اِس رنگارنگ جلوس میں شرکت کریں گے۔x
ایک رپورٹ
Capsule Sanjeev
اِندور میں رنگ پنچمی کے موقع پر Ger جلوس کی تاریخ تقریباً دو سو سال پرانی ہے اور اس کا تعلق Hollkar رجواڑے سے ہے۔ اِس سال تقریباً تین کلومیٹر طویل Ger جلوس میں لاکھوں لوگ شرکت کریں گے۔ اِندور کے میئر Pushyamitra بھارگو نے کہا کہ اِس جلوس کے پیشِ نظر صفائی ستھرائی کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ لوگ یہ جلوس آسانی سے دیکھ سکیں، اس کے لیے اندور انتظامیہ نے آن لائن بکنگ شروع کی ہے، جس پر 370 لوگوں نے، آس پاس کی عمارتوں کی چھتیں بک کرائی ہیں۔اِس دوران حفاظت کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔اِس پورے جلوس پر ڈرون اور CC کیمروں سے نگرانی کی جائے گی۔