ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 27, 2024 10:47 AM

printer

اِس سال اگست کے مہینے میں ای ایس آئی  اسکیم کے تحت  20 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ نئے ملازمین کا انداراج کیا گیا ہے۔

اِس سال اگست کے مہینے میں ملازمین کی ریاستی بیمہ اسکیم ESI کے تحت 20 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ نئے ملازمین کا انداراج کیا گیا ہے۔ سال بہ سال کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملازمین کے مجموعی اندراج میں پچھلے سال کے اگست کے مقابلے 6 اعشاریہ 8 صفر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 20 لاکھ 74 ہزار ملازمین میں سے 9 لاکھ نواسی ہزار ملازمین،  جو کہ تقریباً 47 اعشاریہ چھ آٹھ فیصد ہے، 25 سال تک کی عمر گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ Payroll Data کے صنفی تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگست کے مہینے میں ملازمین کے مجموعی اندراج میں 4 لاکھ 14 ہزار خواتین ہیں۔

محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ اگست کے مہینے میں 28 ہزار 917  نئے ادارے ESI اسکیم کی سماجی سکیورٹی کے دائرہ کار کے تحت لائے گئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں