اِدھر امریکہ کی جانب سے تہور رانا کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے بعد وہاں کے محکمہئ خارجہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہئ خارجہ کی ترجمان Tammy Bruce نے کہا کہ امریکہ نے حملوں کے لیے ذمہ دار عناصر کو جوابدہ بنانے کی بھارت کی کوششوں کی لگاتار حمایت کی ہے۔
Site Admin | April 11, 2025 9:52 AM | US - India Rana
اِدھر امریکہ کی جانب سے تہور رانا کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے بعد وہاں کے محکمہئ خارجہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔
