ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:38 AM | Odisha Heat

printer

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اُڈیشہ کے کئی ضلعوں میں، درجہئ حرارت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج کے لیے ریاست کے کئی ضلعوں میں گرم لہر سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ اُڈیشہ کے جھار سُوگُڑا، سنبل پور اور کالا ہانڈی ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شدید گرمی کی صورتحال سُندر گڑھ، سونے پور، کالا ہانڈی، بودھ اور بولانگیر ضلعوں کے کچھ مقامات پر بھی جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اِن ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں