ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 9:39 PM

printer

اُردن میں جاری 15 اور 17 سال کی عمر تک کی ایشیائی مکّے بازی چمپئن شپ میں بھارت نے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی ہے

بھارت نے اردُن کے شہر عمان میں 15 سال اور 17 کی عمر تک کے کھلاڑیوں کی ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ کے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی۔ 43کلو گرام کے زمرے میں ہاردِک Dahiya اور 46 کلو گرام کے زمرے میں Rudraksh Singh نے ابتدائی رائونڈ میں جیت حاصل کی۔ یہ ٹورنامنٹ ایشین باکسنگ کی جانب سے پہلی بار منعقد کیا گیا ہے۔ جسے ایشیا کی اولمپک کونسل اور نوتشکیل شدہ ورلڈ باکسنگ کی حمایت حاصل ہے۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ کیلئے 56 رکنی باکسنگ ٹیم بھیجی ہے جس میں 15 سال کی عمر تک کے 30 اور 17 سال کی عمر تک کے 26 مکے باز شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں