ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 9:55 PM

printer

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC)نے آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ گوہاٹی میں ایک بینک میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف ایک احتجاج کی Coverage کرنے والے صحافی کی مبینہ طور پر گرفتاری کے واقعہ کے سلسلے میں یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کمیشن نے چار ہفتے کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں