ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 2:33 PM

printer

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکہ کی کئی ریاستوں میں آئے شدید آندھی طوفان سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس آندھی طوفان سے کئی ریاستوں میں بہت سے اسکول تہس نہس ہوگئے اور سیمی – ٹریکٹر – ٹریلرس اُلٹ پلٹ گئے۔ Missouri ریاست میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا۔ وہاں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے۔

Arkansas میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ Independence کاؤنٹی میں 3 افراد کی جان گئی ہے اور دوسری 8 کاؤنٹیز میں دیگر 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اس شدید آندھی طوفان کے دوران جان لیوا دھول بھری آندھیاں چلیں اور جنگلوں میں آگ لگنے کے ایک سو سے زیادہ واقعات کی خبر ملی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں