ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 26, 2024 4:21 PM

printer

اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ آج سہ پہر نئی دلی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں سردار پٹیل میموریل لیکچر دو ہزار چوبیس کے تحت خطبہ دیں گے۔

اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ آج سہ پہر نئی دلی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں سردار پٹیل میموریل لیکچر 2024 کے تحت خطبہ دیں گے۔ جناب ایس سومناتھ  “Indian Space Odyssey: In Search of New Frontiers” یعنی نئی سرحدوں کی تلاش میں بھارت کا خلائی سفر کے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یاد میں اِس لیکچر کا اہتمام پرسار بھارتی نے کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں