بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اِسرو نے اپنے 300 Milli نیوٹن اِسٹیشنری پلازما Thruster پر ایک ہزار گھنٹے لائف ٹیسٹ کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ سٹیلائٹس کے الیکٹرک Propulsion نظام میں شامل کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ اِسرو کے مطابق یہ لائف ٹیسٹ ایک چیمبر میں 5 اعشاریہ چار کلو واٹ کے مکمل پاور سطح کے تحت کیا گیا، جو کہ خلاء کی Vacuum کنڈیشن کو ظاہر کرے گا۔ اِسرو نے کہا ہے کہ اس معلومات کا سٹیلائٹ Orbit مینجمنٹ میں اہم کردار ہوگا۔×
Site Admin | March 29, 2025 2:46 PM
اسرو نے اپنے تین سو ملی نیوٹن اسٹیشنری پلازما تھرسٹر پر ایک ہزار گھنٹے طویل لائف ٹسٹ کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
