ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:54 PM

printer

آج وزیر نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کے مرکز نے جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔

آج وزیر نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کے مرکز نے جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہے۔ جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کے تحت اسٹیئرنگ کمیٹی اور ڈی جی پی کے تحت ایک خود مختار کمیٹی تشکیل دی گئی جو پورے عمل کی نگرانی کرے گی۔ تربیتی پروگرام جاری ہے، جن کا اردو، ڈوگری اور کشمیری زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں