ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 6, 2025 10:08 PM

printer

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان رام کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے جو بھگوان وشنو کے ساتویں اوتارہیں۔ ایودھیہ میں لوگ جوش و خروش کے ساتھ رام نومی منا رہے ہیں۔

رام نگری میں رام نومی کے موقع پر شری رام جنم بھومی مندر میں خصوصی رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے تمام اہل وطن کو اس مقدس تہوار کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

 ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے اُن مذہبی اقدار، عدل و انصاف اور فرائض کی دائیگی پر زور دیا۔ جن کی نمائندگی یہ تہوار کرتا ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں