ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 28, 2025 10:06 PM

printer

آج ملک بھر میں رمضان کے ماہِ مبارک کے آخری جمعے، جمعتہ الوداع کے موقعے پر لوگوں نے مساجد میں کثیر تعداد میں نماز ادا کی

آج ملک بھر میں رمضان کے ماہِ مبارک کے آخری جمعے، جمعتہ الوداع کے موقعے پر لوگوں نے مساجد میں کثیر تعداد میں نماز ادا کی۔ اِس موقع پر عقیدتمندوں نے ملک میں امن و سکون، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعاء کی۔

مختلف تنظیموں،اداروں اور لوگوں نے خیرات و زکوۃ کے پروگراموں کا اہتمام کیا، جس میں غریبوں اور ضرورتمند افراد کو کپڑے اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اِس موقع پر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں