ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آج سمندر میں سرگرمیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ملک کی معیشت، دفاع اور تجارت کے شعبوں میں سمندر میں صنعت کے اہم رول کو تسلیم کرنے کے لیے ہر سال پانچ اپریل کو منایا جاتا ہے۔

گجرات میں خلیجِ کَچھ میں واقع دین دیال پورٹ کاندلہ پر مالی سال 2024-25 کے دوران 15 کروڑ میٹرک ٹن سے زیادہ سامان کی دھلائی کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ سمندر میں سرگرمیوں کے قومی دن اور مرچنٹ نیوِی وِیک کے موقع پر کاندلہ بندرگاہ پر مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کاندلہ میں مرکنٹائل Marine محکمے کے جہاز رانی کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل اور پرنسپل افسر کیپٹن سنتوش کمار داروکَر نے ہمارے نامہ نگار کو اِس دن کی اہمیت کے بارے میں بتایا-

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں