ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:55 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس اور ڈیلی کیپیٹلز کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس اور ڈیلی کیپیٹلز کے درمیان میچ جاری ہے۔ ممبئی انڈینس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیلی کیپیٹلز کے سامنے جیت کے لیے 206 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

اِس سے پہلے ڈیلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج کھیلے گئے ایک اور میچ میں، جئے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے راجستھان رائلس کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں