ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 4:00 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اِدھر دلّی میں شام ساڑھے سات بجے ڈیلی کیپٹلس کی ٹیم ممبئی انڈینس کا سامنا کرے گی۔

کَل رات حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں سَن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ کَل کے ایک اور میچ میں لکھنؤ سپُر جائنٹس نے گجرات ٹائٹنس کو چھ وکٹ سے شکست دی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں