گوہاٹی میں، IPL کرکٹ میں راجستھان رائلز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے 152 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اس سے پہلے کولکاتہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر راجستھان رائلز سے بلے بازی کرنے کو کہا اور راجستھان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 151 رن بنائے۔
کل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو 11 رن سے شکست دی ہے۔ x