ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 3:24 PM

printer

Tesla کے CEO ایلون مسک نے دو ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی ایک ہی دن میں مکمل ہونے پر بھارت کے انتخابی نظام کی ستائش کی ہے

Tesla کے CEO ایلون مسک نے دو ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی ایک ہی دن میں مکمل ہونے پر بھارت کے انتخابی نظام کی ستائش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے امریکہ میں انتخابی عمل پر طنز کیا ہے۔ جہاں کیلی فورنیا میں چناؤ کے نتائج کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ جناب مسک نے بھارت میں ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے بارے میں ایک مضمون کا  اسکرین شوٹ ”X“ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت میں 64 کروڑ ووٹوں کی گنتی کا عمل ایک ہی دن میں مکمل ہو گیا ہے جبکہ کیلی فورنیا میں اب تک ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دو ہفتے سے زیادہ ہو چکے ہیں اور کیلی فورنیا میں ابھی تک 3 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی نہیں ہو سکی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں