April 14, 2025 10:23 AM
ملک اپنے آئین کے معمار، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو آج اُن کے 134 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔
ملک آج بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 134ویں جینتی پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں بہت سی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، وزراء، پارلیمانی اراک...