December 16, 2024 10:43 AM
شہرہئ آفاق طبلہ نواز ذاکر حسین کا کل رات امریکہ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا تھا۔
شہرہئ آفاق طبلہ نواز ذاکر حسین کا کل رات امریکہ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا تھا۔ اِس سے پہلے ذاکر حسین کو، دل کی بیماری کی وجہ سے، San Francisco کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اُستاد ذاکر حسین 9 م...