ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 10:00 AM

آیوش کی وزارت کے تحت مُرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا MDNIY آج یوگا کے بین الاقوامی دن کے 75 دن کی اُلٹی گنتی شروع کرنے کے لیے یوگا مہوتسو 2025 کا انعقاد کر رہا ہے۔

آیوش کی وزارت کے تحت مُرارجی ڈیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا MDNIY آج یوگا کے بین الاقوامی دن کے 75 دن کی اُلٹی گنتی شروع کرنے کے لیے یوگا مہوتسو 2025 کا انعقاد کر رہا ہے۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر منعقد ہونے والے اس مہوتسو کے دوران بھوبنیشور کے کلِنگا اسٹیڈیم میں صبح ساڑھے چھ بجے سے ...