March 24, 2025 10:08 AM
بحیرہئ احمر میں تعینات امریکی فوج نے یمن کے شمالی صوبے سادا پر تازہ حملے کیے ہیں۔
بحیرہئ احمر میں تعینات امریکی فوج نے یمن کے شمالی صوبے سادا پر تازہ حملے کیے ہیں۔ اِن حملوں میں صوبے کے وسطی شہر سادا کے اطراف کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جنہیں حوثیوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اِن حملوں میں نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہ حملے حوثیوں کی جانب سے کیے گئے اِن دعووں کے ...