ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:51 AM

عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور  2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔

عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور  2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کیے گئے محصولات کی وجہ سے اس سال عالمی تجارت میں کمی آئے گی۔ WTO کی ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo Iweala نے ایک بیان میں کہا کہ چین اور امریکہ کا ...