March 1, 2025 9:33 AM
کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔
کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 124 رن کے ہدف کو ڈیلی کیپیٹلس نے 14 اعشاریہ تین گیندوں میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ڈیلی کیپیٹلس پوائ...