January 8, 2025 10:13 AM
عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔
عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ تقریب میں معروف تیلگو قلمکار، ادبی شخصیتیں سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیٹڈو، سابق چیف جسٹس NV Ramana دونوں تیلگو ریاستوں کے گورنر صاحبان، مرکزی اور صوبائی وز...