February 13, 2025 9:38 AM
آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ دن ریڈیو کی منفرد طاقت کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جو زندگیوں کے قریب ہے اور ...