ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 14, 2025 9:47 AM

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری -2025 میں بھارت نے بڑی تعداد میں تمغے حاصل کئے ہیں۔  بھارت نے سونے کے 45 تمغے، چاندی کے 40 اور کانسے کے 49 تمغوں سمیت 134 تمغے جیتے ہیں۔مردوں کے شاٹ Put، ایف-11-ایف 20 زمرے میں سبھی تمغے بھارت نے جیتے۔

عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری -2025 میں بھارت نے بڑی تعداد میں تمغے حاصل کئے ہیں۔  بھارت نے سونے کے 45 تمغے، چاندی کے 40 اور کانسے کے 49 تمغوں سمیت 134 تمغے جیتے ہیں۔مردوں کے شاٹ Put، ایف-11-ایف 20 زمرے میں سبھی تمغے بھارت نے جیتے۔ بھارت کے کھلاڑی ساگر نے سونے کا تمغہ، جَنکا سنگھ نے چاندی ک...