April 10, 2025 9:58 AM
دنیا بھر میں آج ہومیو پیتھی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
دنیا بھر میں آج ہومیو پیتھی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہومیوپیتھی دنیا کا دوسرا بڑا طبّی نظام ہے۔ یہ صحت کی دیکھ بھال کے لیے ایک جامع نقطہ نظر پیش کرتا ہے، جو اپنے قدرتی اور غیر مضر طریقوں کے لیے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ آیوش وزارت کے مطابق، ملک میں 1...