ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 9:42 AM

آج دنیا بھر میں، وراثت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں وراثت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اِسے تاریخی عمارتوں اور مقامات کے بین الاقوامی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس سال کا اس دن کا موضوع ہے: قدرتی آفات اور تنازعات سے وراثت کو خطرہ۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اعزاز بخشنے اور اس کے تحف...