April 7, 2025 10:01 AM
صحت سے متعلق عالمی سطح پر بیداری میں اضافے کے لیے صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
دنیا بھر میں آج صحت اور صحت سے متعلق بہترین طور طریقوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی صحت ادارے WHO نے اس سال زچگی کے دوران ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کو روکنے اور خواتین کی طویل مدتی صحت اور تندرستی کو ترجیح دینے کے لیے صحت مند آغاز...