ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:21 AM

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں نیوزیلینڈ نے پاکستان کو ہرادیا ہے۔ اِس کے سبب، بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رن سے ہرا دیا اور وہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی گروپ اے کی دوسری ٹیم بن گئی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 111 رن کا ہدف دیا۔ اس کے جواب میں پاکستان کی ٹ...