ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:14 AM

خواتین کی بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ میچ میں   ویسٹ انڈیز نے دوسرے میچ میں بھارت کو 9 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک۔ایک سے برابر کرلی۔

خواتین کی بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ میچ میں   ویسٹ انڈیز نے دوسرے میچ میں بھارت کو 9 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک۔ایک سے برابر کرلی۔ یہ میچ رات نوی ممبئی کے ڈی۔وائی۔پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کپتان ہیلی میتھیوز نے بغیر آؤٹ ہوئے 85 رن بنائے اور ویسٹ انڈیز نے 160 رن ...