July 26, 2024 2:45 PM

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ کے سیمی فائنل میں آج سری لنکا کے شہر دامبولا میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے، جبکہ بنگلہ دیش  گروپ B میں دوسرے مقام ...