December 25, 2024 10:21 AM
ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔
ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔ حالانکہ تازہ برفباری سے سیاح اور باغبان خوش ہوگئے ہیں لیکن ساتھ ہی معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh پچھلے دو روز کے دوران ریاست کے بلند و بالا مقامات پر برفبار...