January 1, 2025 10:28 AM
جموں و کشمیر میں پچھلے دو دن سے پوری کشمیر وادی میں سردی میں شدت آ گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں پچھلے دو دن سے پوری کشمیر وادی میں سردی میں شدت آ گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پورے ہفتے وادی میں ہلکی سے اوسط تازہ برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے۔ سری نگر - جموں قومی شاہراہ دونوں طرف کے ٹریفک کے لیے کھلی ہے۔ سری نگر، کرگل روڈ صر...