March 14, 2025 10:03 AM
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 کے حصے کے طور پر تخلیق کاروں کی معیشت کیلئے ایک اَرب ڈالر کے فنڈ کا اعلان کیا۔
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ورلڈ آڈیو ویژوئل اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ WAVES-2025 کے حصے کے طور پر تخلیق کاروں کی معیشت کیلئے ایک اَرب ڈالر کے فنڈ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی میں یکم مئی سے 4 مئی تک منعقد ہونے والا پروگرام تخلیق کار کمیونٹی کو اعلیٰ قدر کے حامل موا...