December 21, 2024 10:02 AM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے پانچویں Global Alumni Meet کا افتتاح کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے پانچویں Global Alumni Meet کا افتتاح کریں گے۔ نائب صدر جمہوریہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی ہیں۔ جناب دھنکڑ آج چنڈی گڑھ کا ایک دن کا دورہ کریں گے۔×...