ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 10:23 AM

70 ارکان پر مشتمل دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کل شام پُر امن طور پر مکمل ہوئی۔ تقریباً 60 اعشاریہ چار دو فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

70 ارکان پر مشتمل دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کل شام پُر امن طور پر مکمل ہوئی۔ تقریباً 60 اعشاریہ چار دو فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ شمال مشرقی دلّی ضلعے میں سب سے زیادہ 66 اعشاریہ دو پانچ فیصد، جبکہ جنوب مشرقی دلّی میں سب سے کم 56 اعشاریہ ایک چھ فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ شاہدرا...