ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:57 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔ کَل نئی دلّی میں، 21 ویں ’افریقی-ایشیائی دیہی ترقی تنظیم‘ کی کانفرنس کے افتتاحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ مستقل ترقی کی بنیاد، د...