ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:46 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں  کر سکتا۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں  کر سکتا۔ انھوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک مخالف بیانیوں کا خاتمہ کریں۔ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے، جو راجیہ سبھا کے چ...