ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 9:49 AM

آکاشوانی کے آزمودہ کار نیوز ریڈر وینکٹ رمن کا گذشتہ رات چنئی میں انتقال ہوگیا۔

آکاشوانی کے آزمودہ کار نیوز ریڈر وینکٹ رمن کا گذشتہ رات چنئی میں انتقال ہوگیا۔ 102 سالہ وینکٹ رمن وہ پہلی آواز تھے جنھوں نے تمل زبان میں بھارت کے آزادی حاصل کرنے کی بڑی خبر دلی سے نشر کی۔ یہ خبر 15 اگست  1947 کو تمل زبان میں ریڈیو سیلون پر صبح سویرے پانچ بج کر 45 منٹ پر نشر کی گئی تھی۔ ...