June 21, 2024 2:38 PM

آج شام اٹلی میں ڈبلیو ٹی اے اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی انکیتا رینا کا مقابلہ، سوئٹزرلینڈ کی سوسان سے ہوگا

ٹینس میں، آج شام اٹلی کے شہر Gaiba میں، ڈبلیو ٹی اے Veneto اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی انکیتا رینا کا مقابلہ، سوئٹزرلینڈ کی سوسان Bandechi سے ہوگا۔اس سے پہلے بدھ کو انکیتا نے پری کوارٹرس میں رومانیہ کی Irina Bara کو چھ۔ دو، دو۔ چھ، چھ۔ صفر سے ہرایا تھا۔x...

June 18, 2024 9:18 AM

ٹینس میں: بھارت کی اَنکتا رینا اٹلی میں ڈبلیو ٹی اے ونیٹو اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

ٹینس میں اٹلی کے شہر Gaiba میں آج بھارت کی  انکیتا Raina  ڈبلیو ٹی اے  Veneto  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے سیدھے سیٹوں میں اپنی حریف کھلاڑی چیک جمہوریہ کی  Dominika Salkova کو سات پانچ، چھ تین سے ہرادیا۔...