April 5, 2025 10:03 AM
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج سے تمل ناڈو کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ اپنے دورے میں Pamban ریل بِرِج کے افتتاح کی، آخری وقت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے رامیشورم جائیں گے۔ اِس پُل کی، حال ہی میں جدید کاری کی گئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اِس نئے Pamban ریل بِرِج کا افتتاح کرنے ...