February 12, 2025 9:41 AM
الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر ا...