November 25, 2024 12:07 PM
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج صبح مہاراشٹر ناگپور میں Ajani ریلوے گراؤنڈ پر درجِ فہرست ذاتوں اور قبائل SC / ST کی ریلوے ملازمین سے متعلق ایسوسی ایشن کے قومی کنوینشن سے خطاب کریں گے۔
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج صبح مہاراشٹر ناگپور میں Ajani ریلوے گراؤنڈ پر درجِ فہرست ذاتوں اور قبائل SC / ST کی ریلوے ملازمین سے متعلق ایسوسی ایشن کے قومی کنوینشن سے خطاب کریں گے۔ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے اِس تنظیم کا قومی کنویشن اور سالانہ جنرل میٹنگ گذشتہ پانچ برسوں سے منعقد نہیں ک...