ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 10:18 AM

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں OpenAI کے CEO، سیم Altman سے ملاقات کی۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کَل نئی دلّی میں OpenAI کے CEO، سیم Altman سے ملاقات کی۔ جناب ویشنو نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُنھیں ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر ڈھالنے میں رہنمائی کی ہے اور جناب Altman نے وزیر اعظم کے نظریے کی ستائش کی ہے۔ جناب ویشنو نے مزید کہا کہ انھوں ن...